Premium Oud Wood Attar 12ml/1 Tola

Premium Oud Wood Attar 12ml/1 Tola

Rs.1,600.00
Sale price  Rs.1,600.00 Regular price  Rs.2,000.00
Skip to product information
Premium Oud Wood Attar 12ml/1 Tola

Premium Oud Wood Attar 12ml/1 Tola

MISHKAAT UL MUSK

Rs.1,600.00
Sale price  Rs.1,600.00 Regular price  Rs.2,000.00

☝️ پورے پاکستان میں فری ڈلیوری

عود ووڈ ایک نفیس اور دلکش خوشبو ہے جو روایتی عود کی گہرائی کو جدید ووڈی اور ہلکے مسکی ٹچ کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ یہ خوشبو وقت کے ساتھ خوبصورتی سے بدلتی ہے اور ہر مرحلے پر ایک منفرد احساس دیتی ہے۔

شروع کے پہلے چند گھنٹوں میں خوشبو میں ہلکی فریش اور لکڑی جیسی خوشبو محسوس ہوتی ہے، جو فوری طور پر ایک آرام دہ اور پرکشش احساس دیتی ہے۔ مڈل نوٹس میں نرم اور گرم ووڈی ٹونز شامل ہو جاتے ہیں جو خوشبو کو رچ اور ایلیگنٹ بناتے ہیں۔

جیسے جیسے وقت گزرتا ہے، عود ووڈ کے خاص مسکی اور ہلکے میٹھے نوٹس سامنے آ جاتے ہیں جو جلد اور کپڑوں پر دیر تک قائم رہتے ہیں اور ایک نفیس اور لگژری تاثر چھوڑتے ہیں۔

✔ 24 گھنٹے تک دیرپا خوشبو
✔ پریمیم کوالٹی عطر (بغیر الکحل)
✔ مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں
✔ نرم، ووڈی اور مسکی عود کا بہترین امتزاج

اسی طرح یہ عود ووڈ اپنی دلکش مہک کے ساتھ پورے 24 گھنٹے تک آپ کے کپڑوں میں بسی رہتی ہے اور ہر لمحہ ایک شاندار اور نفیس احساس دلاتی ہے۔

Related products